Assam Jumma Break: مسلم راشٹریہ منچ نے آسام اسمبلی کے فیصلے کی حمایت کی
سال1937 میں مسلم لیگ کے سید سعد اللہ کی طرف سے شروع کی گئی اس مشق کا مقصد جمعہ کے دن مسلمانوں نماز کی کے لیے دو گھنٹہ کا وقفہ دینا تھا۔
Assam Jumma Break: کینٹین میں سور کا گوشت، اور نماز پر پابندی… مسلمانوں کو کتنا پریشان کیا جائے گا؟ آسام حکومت کے ذریعہ نماز جمعہ کے وقفہ کو ختم کرنے پر آئی یو ڈی ایف کے رکن اسمبلی کا رد عمل
اے آئی یو ڈی ایف کے رکن اسمبلی مجیب الرحمان نے کہا کہ ہر جمعہ کو ہمیں نماز کے لیے 1-2 گھنٹے ملتے تھے۔ یہ سلسلہ 1936 سے جاری ہے۔ 90 سال ہو گئے، کئی حکومتیں اور وزرائے اعلیٰ آئے، لیکن انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔