Politics Heats Up Over Election Results: انتخابی نتائج پر سیاست تیز، راہل گاندھی کا بڑا الزام، ‘اداروں کے سہارے لوٹے گئے الیکشن’
راہل گاندھی نے کہا کہ آسام اور مغربی بنگال ایسے واضح مثالیں ہیں جہاں بی جے پی نے الیکشن کمیشن کی مدد سے انتخابات جیتے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے طریقے پہلے بھی مدھیہ پردیش، ہریانہ، مہاراشٹر اور 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں دیکھے جا چکے ہیں۔
Assembly Election Results: بی جے پی کو کامیابی اچانک نہیں ملی، برسوں کی محنت کا نتیجہ: وزیراعظم مودی کا بنگال و آسام پر ردعمل
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغامات میں کہا کہ یہ کامیابی اچانک حاصل نہیں ہوئی بلکہ اس کے پیچھے برسوں کی مسلسل محنت، تنظیمی مضبوطی اور زمینی سطح پر کارکنان کی جدوجہد شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے کارکنان نے مشکل حالات میں بھی ہمت نہیں ہاری اور عوام تک ترقی اور بہتر حکمرانی کا پیغام پہنچایا۔
Assam Election Results: آسام میں بی جے پی کی تاریخی ہیٹ ٹرک، وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے جیت کو ترقی اور ناری شکتی کے حق میں عوامی مینڈیٹ قرار دیا
ان نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے عوام کا شکریہ ادا کیا اور اس کامیابی کو ترقی، خواتین کی طاقت اور ”وکست آسام“ کے وژن کے حق میں دیا گیا مینڈیٹ قرار دیا۔
Assam Election Results 2026: آسام میں پیر کی صبح 7 بجے سے ووٹوں کی گنتی، کیا پھر بی جے پی اقتدار میں رہے گی یا کانگریس کرے گی واپسی؟
آسام اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو صبح 7 بجے شروع ہوگی۔ 126 سیٹوں پر 722 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ چند گھنٹوں میں ہو جائے گا۔




