Assaduddin Owaisi Toilet Formula Statement: کیا ہے مہاراشٹر بلدیاتی انتخابات میں ’ٹوائلٹ فارمولا‘؟ اسدالدین اویسی کے بیان پر سیاسی گھمسان تیز، جانئے پورا معاملہ؟
مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات کی گہماگہمی کے درمیان آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی کے ایک بیان نے ریاست ہی نہیں بلکہ ملک بھر کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ لاتور میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے ووٹروں کو ایسی صلاح دی جس پر سیاسی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔
Pahalgam Terror Attack Updates: پہلگام حملے کا لیا جارہا ہے بدلہ، اڑی میں دو دہشت گرد ہلاک، اویسی نے دیا بڑا بیان
اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر پہلگام حملے پر بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا، 'ہم کل پہلگام میں جو کچھ ہوا اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ حکومت ان دہشت گردوں کو سبق سکھائے گی۔
Hyderabad Election Results 2024: تلنگانہ کی حیدرآباد سیٹ سے اسد الدین اویسی آگے، بی جے پی 9 اور کانگریس 4 سیٹوں پر آگے
اس بار بی جے پی نے مادھوی لتا پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔ مادھوی لتا حیدرآباد میں ہندوتوا کے ایک چہرے کے طور پر ابھری ہیں۔ اگرچہ ان کا سیاسی تجربہ بہت کم ہے۔ لیکن وہ ہندوتوا کے معاملے پر ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔





