Bharat Express DD Free Dish

Asia

ٹرمپ کا سب سے اہم پڑاؤ اس ماہ کے آخر میں ہوگا، جب وہ جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں ہونے والی APEC سربراہی کانفرنس میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

ممبئی ایک منفرد جگہ ہے، یہ ایک ایسا شہر ہے جہاں ہر دل کی دھڑکن گونجتی ہے۔ بڑا سوچو، بڑے خواب دیکھو اور مجھے سکھایا کہ ممبئی اصل میں کیا ہے

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے پیر کو ڈیلی پریس کانفرنس میں کہا، ’’یہ 'ہندوستان-مغربی ایشیا-یورپ اکنامک کوریڈور' ایک تاریخی قدم ہے۔

بھارت کے چاول کی برآمدات پر پابندی کے فیصلے کا بڑا اثر پڑے گا، جس سے بھارت کی چاول کی تقریباً 80فیصدبرآمدات متاثر ہوں گی۔ اگرچہ یہ اقدام ممکنہ طور پر گھریلو قیمتوں کو کم کر سکتا ہے، لیکن اس سے عالمی قیمتوں میں مزید اضافے کا خطرہ ہے۔ چاول دنیا کی تقریباً نصف آبادی کے لیے ایک اہم غذا  ہے۔

میٹنگ کے دوران دونوں فریقین نے اپنے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے اور سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت، توانائی، صحت، سائبر، دفاع جیسے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی

جاپان اب جمعہ کو 173,336 نئے کیسز کے ساتھ اس فہرست میں سرفہرست ہے، اس کے بعد برازیل (70،415)، جنوبی کوریا (68،168) ہیں۔ تقریباً 75 ممالک تازہ وباء کی زد میں آ چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کووڈ کے 532,142 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔