Ashoka University Professor Ali Khan Mahmudabad: عدالت نے علی خان محمود آباد کو چودہ دن کی عدالتی حراست میں بھیجا، اشوکا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ نے کیا اپنے پروفیسر کی حمایت کا اظہار
پروفیسر علی خان کو 18 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا جب ان کے خلاف دو فرسٹ انفارمیشن رپورٹس ’’ہندوستان کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے‘‘ کے سخت الزامات کے تحت درج کی گئی تھیں۔
Associate Professor arrested for commenting on Operation Sindoor: اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمود آباد آپریشن سندور پر تبصرہ کرنے کی وجہ سے گرفتار
ہریانہ پولیس نے اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر علی خان محمود آباد کو آپریشن سندور سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ معاملہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی، مذہبی جذبات اور خاتون فوجی افسر پر کیے گئے تبصروں سے جڑا ہے۔
Parabolic Drugs Case:ای ڈی نے پیرابولک ڈر گس کے فروغ دینے والوں اور اشوکا یونیورسٹی کے شریک بانی پرناو گپتا، ونیت گپتا اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ایس کے بنسل کو کیا گرفتار
پیرابولک ڈرگس لمیٹڈ اور اس کے ڈائریکٹر پرنب گپتا اور ونیت گپتا پر 1600 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کا الزام ہے۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ ونیت گپتا اور پرنب گپتا اشوکا یونیورسٹی کے شریک بانی ہیں۔





