Bharat Express DD Free Dish

Ashoka Pillar

وقف بورڈ کے چیرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے حال ہی میں اس تزئین و آرائش کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر اندرابی نے اسے نہ صرف مذہبی تنازعہ بلکہ آئین اور ملک کے اتحاد پر حملہ قرار دیا۔ انہوں نے سخت الفاظ میں کہا، ’درگاہ حضرت بل میں قومی نشان کو توڑنے والے دہشت گرد ہیں۔‘