Balotra Road Accident: راجستھان کے بالوترا میں دردناک سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
حادثے کے باعث قومی شاہراہ پر بڑے پیمانے پر افراتفری مچ گئی جس کے باعث دونوں جانب طویل ٹریفک جام ہوگیا۔ پولیس نے ملبہ ہٹا کر ٹریفک بحال کر دی۔ ناگور کے ایم پی ہنومان بینیوال نے حادثے پر غم کا اظہار کیا اور مرنے والوں کی روح کی شانتی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ پولیس نے حادثے کی اصل وجہ جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے۔
Former Hazaribagh SDO arrested: ہزاری باغ کے سابق ایس ڈی او رانچی سے گرفتار، بیوی کو جلا کر مارنے کا ہے الزام
معاملہ بڑھنے کے بعد جھارکھنڈ کے ڈی جی پی نے نوٹس لیا اور اس کی گرفتاری کا حکم دیا۔ ملزم اشوک کمار نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ہزاری باغ ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیشگی ضمانت کی درخواست دائر کی تھی، لیکن عدالت نے 31 جنوری کو اس کی درخواست مسترد کر دی۔
Feroz Khan Birth Anniversary: فیروز خان اپنی بیوی اور بچوں کو عشق کے چکر میں بھول گئے تھے، 10 سال بعد واپس آئے تو بیوی نے انہیں دی طلاق
فیروز خان اور جیوتیکا تقریباً 10 سال تک لیو ان میں رہے۔ جیوتیکا نے بارہا فیروز سے شادی کی بات کی لیکن ہر بار وہ ان کی بات کو ٹالتے رہے۔ اس بات سے ناراض ہو کر جیوتیکا نے فیروز خان سے رشتہ ختم کر دیا





