Indo International Icon Awards 2024: ہیومن رائٹس ورک شاپ میں انڈو-انٹرنیشنل آئیکن ایوارڈ سے اہم شخصیات کو کیا گیا سرفراز
انٹرنیشنل آئیکوٹیبل ہیومن رائٹس سوشل کونسل کے زیرِاہتمام اس با وقارتقریب میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد اوراداروں کی کامیابیوں کو نہایت شانداراندازمیں سراہا گیا۔
Maharashtra News: ‘میں ثبوت کے ساتھ …’، آشیش شیلر کے بعد آدتیہ ٹھاکرے نے اٹھایا سڑک کو کوالیٹی کا مسئلہ
شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم ایل اے آدتیہ ٹھاکرے نے کہا، "بی جے پی نے سڑک گھوٹالے کو لے کر ایس آئی ٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ میں سڑک گھوٹالہ لوگوں کے سامنے لایا تھا۔
Maharashtra Politics: بی جی پی لیڈر آشیش شیلر کے نشانے پر ایکناتھ شندے، حکومت کے پروجیکٹ پر اٹھائے سوال، بی ایم سی کمشنر کو خط لکھ کر تحقیقا ت کا کیا مطالبہ
آشیش شیلر نے مزید لکھا، "ناقص معیار کے کام اور کنکریٹنگ کے ناقص کاموں کی کئی شکایات کے بعد، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ کئے گئے کام کے معیار کے پہلوؤں کی چھان بین کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جائے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: نہیں دینا چاہیے تھا ٹکٹ،اب ہم … نواب ملک کو ٹکٹ دینے پر بی جے پی لیڈر آشیش شیلار نے دیا یہ بیان’
بی جے پی نے نواب ملک کے لیے مہم چلانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ ادھر ممبئی بی جے پی کے صدر آشیش شیلار کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: مہاراشٹرا کے سی ایم ایکناتھ شندے کا بڑا دعوی، ‘بڑے بی جے پی لیڈروں کو جیل …’
وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے انکشاف کیا ہے کہ "مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت نے بی جے پی کے سینئر رہنماؤں کو جیل میں ڈالنے کی تیاری کی تھی۔





