Bharat Express DD Free Dish

Asaram Case

سپریم کورٹ کے اس حکم کے بعد گجرات ہائی کورٹ کے 17 اپریل کے فیصلے پر بھی مؤثر طور پر روک لگ گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے اس سے قبل ریاستی حکومت کو احمد آباد کے موٹیرا علاقے میں واقع تقریباً 45 ہزار مربع میٹر زمین پر قبضہ لینے کی راہ ہموار کر دی تھی۔ یہ زمین نریندر مودی اسٹیڈیم کے قریب واقع ہے اور اسے مجوزہ اسپورٹس ڈیولپمنٹ زون کے لیے استعمال کیے جانے کا منصوبہ تھا۔

آسا رام عمرقید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ اس کی عارضی ضمانت کو 7 جولائی تک کے لئے بڑھا دی گئی۔ موجودہ ضمانت کی مدت 30 جون کو ختم ہونے والی ہے۔

آسارام ​​کو 2013 میں اندور سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی عمر 86 سال ہے۔ آسارام ​​کو 12 سال 8 ماہ اور 21 دن کے بعد پہلی بار ضمانت ملی ہے۔