PM Modi Thanks People Of Arunachal Pradesh: اروناچل پردیش میں اچھی حکمرانی کی جیت! بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار جیت پر وزیر اعظم مودی کا اظہارِ تشکر
اروناچل پردیش کے دارالحکومت اِیٹانگر میں ہوئے بلدیاتی انتخابات اور پی پی اے کے انتخابات میں بی جے پی نے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ اس کامیابی پر وزیر اعظم مودی نے ریاست کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مسلسل کام کرتے رہنے اور ریاستی ترقی کے عزم کو مزید تقویت ملی ہے۔
Arunachal Pradesh Election 2024: بھارتیہ جنتا پارٹی نےشمال مشرق میں حاصل کی جیت ؟ کرن رجیجو نے بی جے پی کی کامیابی کا بتایاراز
نریندر مودی حکومت میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ اس بار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے جن 14 سیٹوں پر شکست کھائی ہے۔ ان میں سے کچھ پر ہار کا مارجن بہت کم رہا ہے۔ اس علاقے میں حقیقی ترقی ہوئی ہے۔





