Bharat Express DD Free Dish

Artifical Intellgence

ایلون مسک کے منصوبے کے مطابق مستقبل میں انسان صرف مشغلے کے طور پر کام کریں گے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  ان کے اس منصوبے کو تنقید کا سامنا ہے۔ ماہرین اقتصادیات اور دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانوں کو روبوٹ سے تبدیل کرنا آسان نہیں ہے