Urdu Conclave 2026

Arshad Madani Statement

امت شاہ کے 2029 سے پہلے این ڈی اے کی زیرِ حکومت 21 ریاستوں میں یکساں شہری ضابطہ نافذ کرنے کے اعلان کے بعد جمعیت علماء ہند کے صدر نے اعتراض درج کرایا

جمہوریت کی جگہ ہندو راشٹر کے مطالبے پر جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سخت بیان دیا ہے۔ انہوں نے نیپال کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی ایک مذہب کو قوم پر مسلط کرنے سے ترقی ممکن نہیں ہوتی۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر کا آزادی کے بعد کانگریس کی پالیسیوں پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نرمی نے فرقہ پرست طاقتوں کو مضبوط کیا۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ پرست طاقتوں کو اگر سختی سے کچل دیا جاتا تو آج ملک اس بربادی سے دوچار نہ ہوتا۔