Two journalists arrested in Telangana: تلنگانہ کی کانگریس حکومت میں وزیر اعلیٰ ریڈی کی تنقید پر مبنی ویڈیو پوسٹ کرنے والے دو صحافیوں کو کیا گیا گرفتار، اپوزیشن پر ان کی فنڈنگ کا الزام
یوٹیوب چینل پلس ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک کی منیجنگ ڈائرکٹر ریوتھی پوگاڈڈانڈا (44) اور ملازم تانوی یادو (25) عرف بندی سندھیا کو حزب اختلاف بھارت راشٹرا سمیتی کے ہیڈکوارٹر میں توہین آمیز ویڈیو شوٹ کرنے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal: کیجریوال کے گھر کی طرف جانے والےراستے بند، کیجریوال کو کیا جاسکتا ہے گرفتار
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے عملے کو بھی اندر جانے سے روک دیا گیا ہے۔
MP Crime: خاوند اور جیٹھ کو مار دیا ہے ،لاشیں اُٹھوالو،آنکھوں میں نفرت اور ہاتھوں میں بندوق لے کر تھانے پہونچی خاتون
انگوریہ پولیس اسٹیشن کے انچارج چندریکا سنگھ یادو نے کہا، ’’رادھیشیام کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جب کہ دھیرج کی موت گولی لگنے سے بد نگر اسپتال میں ہوئی۔
UP: مختار انصاری کا قریبی گنیش مشرا ای ڈی کی حراست میں، جائیداد کے کاروبار سے جڑا نام، کئی بار ہوئی کارروائی
ذرائع کے مطابق ای ڈی کی ٹیم گنیش مشرا کو حراست میں لینے کے لیے خصوصی اجازت لے کر غازی پور پہنچی تھی۔
Imran Khan: گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھے عمران خان، سابق وزیراعظم کی ہوئے شرمندہ!
ثناء اللہ کا یہ ریمارکس اس وقت سامنے آیا جب اسلام آباد پولیس کی ایک ٹیم عدالتی سمن کے بغیر پی ٹی آئی کے سربراہ کو گرفتار کرنے لاہور آئی۔ دی نیوز نے رپورٹ کیا کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکار بغیر کسی گرفتاری کے واپس چلے گئے کیونکہ پارٹی نے انہیں بتایا کہ عمران گھر پر نہیں ہیں۔





