Bharat Express DD Free Dish

Army

ہندوستانی فوج نے پیر کو اقوام متحدہ کے امن دستوں کے 75ویں بین الاقوامی دن کی یاد میں، قومی دارالحکومت میں قومی جنگی یادگار پرگلہائے عقیدت چڑھا کر شہید ہونے والے جوانوں کو خراج پیش کیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے، وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار ، بحریہ اور فضائیہ، وزارت خارجہ اور اقوام متحدہ کے نمائندوں نے بھی  اس موقع  سے خراج عقیدت پیش کی۔

فوج، بحریہ اور آئی اے ایف اب آنے والے سالوں میں ایک مربوط جنگ لڑنے والی مشینری اور تھیٹر کمانڈ بنانے کے لیے حقیقی طور پر مشترکہ انداز میں اپنی جنگی مشقیں یا جنگی پریکٹس کا انعقاد کرنے کی کوشش کریں گے۔

سابق پاکستانی میجر عادل رضا نے ایک ویڈیو میں کہا کہ عاصم منیر جنرل نہ ہوتے تو ان کی کوئی اوقات نہ ہوتی۔ اس نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے چکر میں پوری قوم کو رگڑ رکھا ہے۔