Amit Shah Extend Greetings On Army Day: آرمی ڈے کے موقع پر وزیرِ داخلہ امت شاہ نے جوانوں کو دی مبارکباد، ملک بھر میں بہادری اور قربانی کو سلام
ملک بھر میں جمعرات کو آرمی ڈے پورے وقار، احترام اور قومی فخر کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر صدر، نائب صدر، وزرا اور مختلف ریاستوں میں عوام نے بھارتی فوج کی بہادری، نظم و ضبط اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آرمی ڈے کے موقع پر بھارتی فوج کے جوانوں اور افسران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔
Indian Army defeated PLA after Galwan: گلوان کے بعد بھارتی فوجیوں نے ڈریگن کو دو بار دی تھی شکست، آرمی ڈے پر ہوا یہ انکشاف
سال 2020 گلوان میں چینی جھڑپ کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ میں بیان دیا تھا کہ ہمارے فوجیوں نے دراندازی کی کوشش کرنے والے چینی فوجیوں کو بھگا دیا۔ چین کی اس جرات کا جواب دینے والے فوجیوں کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
Army Day 2023: انڈین آرمی ڈے کا مبارک دن آج
فیلڈ مارشل کوڈانڈیرا مدپا کریپا کو 1949 میں ہندوستانی فوج کا پہلا ہندوستانی کمانڈر انچیف نامزد کیا گیا تھا۔ انہوں نے آخری برطانوی کمانڈر انچیف جنرل فرانسس رائے بچر سے عہدہ سنبھالا





