Army Chief Explains Pakistan’s Narrative Management: پاکستان میں یہ بیانیہ چلا کر بھرم پھیلایا گیا کہ ہمارے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنایا گیا ہے اس لئے ہم جنگ جیت گئے:جنرل دیویدی
آپریشن سندور گرے زون میں ہوا جو کہ غیر متوقع تھا اور روایتی فوجی مقابلے سے تھوڑا کم تھا۔ ہم نے آپریشن سندور میں جو کچھ کیا وہ شطرنج کھیلنے جیسا تھا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم نہیں جانتے تھے کہ دشمن کیا کرنے جا رہا ہے اور ہم کیا کرنے جا رہے ہیں۔
Asim Munir promoted to the rank of Field Marshal: شہباز حکومت نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دی، ایوب خان کے بعد دوسری بار کسی کو دیا گیا ہے یہ عہدہ، کیا ہوتا ہے فیلڈ مارشل اور کسے دیا جاتا ہے یہ اعزاز….؟
کیا پاکستان حکومت عاصم منیر کی ناکامی کو کامیابی سمجھتا ہے۔ فیلڈ مارشل کا اعزاز سونپے جانے کے اس فیصلے سے یہی گمان ہوتا ہے۔ فیلڈ مارشل کا عہدہ پاکستان میں ایک بڑا اعزاز ہے۔ اس سے قبل صرف جنرل ایوب خان کو یہ عہدہ دیا گیا تھا۔





