Bharat Express DD Free Dish

Armenia

وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پارلیمانی انتخابات میں سِوک کنٹریکٹ پارٹی کی شاندار کامیابی پر نکول پاشینیان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ وہ بھارت اور آرمینیا کے درمیان تاریخی تعلقات اور باہمی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے پاشینیان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

ایران کی وزارت خارجہ کہا ہے کہ ایران کی سرحد کے قریب ہونے والے تمام منصوبوں میں ’’قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت‘‘ کا مکمل احترام کیا جانا چاہیے۔

یہ وہ علاقہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے، لیکن 1993 کی جنگ میں آرمینیائی افواج کے قبضے میں آ گیا۔ سوویت یونین کے انہدام کے بعد یہ علاقہ ایک پیچیدہ تنازع کا مرکز بن گیا۔

دفاعی برآمدات مالی سال 2013-14 میں  686 کروڑ روپے سے بڑھ کر مالی سال 2023-24 میں روپے  21,083 کروڑ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جو گزشتہ 10 سالوں کے دوران 30 گنا اضافہ کی نشاندہی کرتی ہے۔