Arif Mohammed Khan Ram Temple Visit: رام للا کا آشیرواد لینے پہنچے کیرلہ کے گورنر عارف محمد خان نے پہلے جوڑے ہاتھ پھر کیا سجدہ
ایودھیا پہنچ کر گورنر عارف خان نے مزید کہا کہ میں کئی بار ایودھیا جا چکا ہوں اور میں ایودھیا کا پڑوسی ہوں۔ میں ماضی میں بھی یہاں بہت آتا رہا ہوں، یہ ہمارے لیے خوشی کی نہیں بلکہ فخر کی بات ہے۔