Urdu Conclave 2026

Arbitration and Mediation

نوی ممبئی میں عالمی کانفرنس، قانونی ماہرین اور طلبہ کی بڑی تعداد کی شرکت۔ جسٹس گوئی نے کہا کہ ہندوستان کا عدالتی ڈھانچہ لاکھوں زیر التوا مقدمات اور تیزی سے بدلتے معاشرتی و ٹکنالوجیکل ماحول کا سامنا کر رہا ہے۔ ان کے مطابق: ’’انصاف صرف عدالت کے فیصلے سے نہیں بلکہ ایسے نظام سے ممکن ہے جس میں ہر شہری کو موثر، سستا اور قابل رسائی راستہ ملے۔‘‘