Bharat Express DD Free Dish

Aravalli Range

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے اراؤلی پہاڑی سلسلے کے تحفظ سے متعلق گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے  کہ ناقص اور غلط پالیسی راجستھان، دہلی ، این سی آر اور شمالی بھارت کے وسیع علاقوں کے لیے سنگین خطرات کا سبب بن سکتی ہے۔

سپریم کورٹ نے اراولی میں نئی کان کنی لیز کو لے کر ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔ نئی کان کنی لیز پر روک لگاتے ہوئے، عدالت نے مرکزی حکومت کو ”پائیدار کان کنی پلان” بنانے کی ہدایت دی ہے۔