US 250th Independence Day Celebrations in Delhi: ٹرمپ، روبیو، جے شنکر، اے آر رحمان — نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں امریکی سفارت خانے کی ‘امریکہ 250’ تقریب میں سرِ فہرست
بھارت منڈپم میں امریکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب میں موسیقی اور سفارت کاری کے ساتھ امریکہ-بھارت اسٹریٹجک شراکت داری مرکزِ نگاہ رہی — امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور خارجہ امور کی وزیر ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ایک تاریخی شام کی میزبانی کی — صدر ڈونلڈ ٹرمپ براہِ راست رابطے میں شامل ہوئے جبکہ اے آر رحمان نے خصوصی مہمانوں کو مسحور کیا۔
AR Rahman Cheers For Vijay After His Victory: نئی سیاسی ثقافت کا آغاز… وجے کی انتخابی کامیابی پر اے آر رحمان، وکرم سمیت فلمی دنیا کے لوگوں نے دی مبارکباد
معروف موسیقار اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں وجے کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ نئی قیادت کرپشن سے پاک، سماجی انصاف اور مساوات پر مبنی سیاست کو فروغ دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چنئی کو فن اور خوشحالی کا مرکز بنانے کا خواب ضرور پورا ہوگا۔
Veera Raja Veera Controversy: ’ویرا راجا ویرا‘ تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت، اے آر رحمان نے جونیئر ڈاگر برادرز کو کریڈٹ دینے پر ظاہر کی رضامندی
رحمان کی جانب سے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ موسیقار اس بات پر متفق ہو گئے ہیں کہ گانے کے کریڈٹ میں مرحوم استاد این فیاض الدین ڈاگر اور استاد این ظاہرالدین ڈاگر، جو جونیئر ڈاگر برادرز کے نام سے معروف تھے، کی پیشکش کا باقاعدہ ذکر شامل کیا جائے گا۔
Mehbooba Mufti comments on AR Rahman controversy: ’’تجربات کو جھٹلانے سے حقیقت نہیں بدلتی…‘‘، اے آر رحمان تنازع پر محبوبہ مفتی کا بیان
محبوبہ مفتی نے اپنی پوسٹ میں جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمی کا بھی حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ شبانہ اعظمی نے خود کھل کر بتایا تھا کہ انہیں مسلمان ہونے کی وجہ سے بمبئی جیسے جدید اور جامع شہر میں بھی مکان دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔
AR Rahman Gets Major Relief: اے آر رحمان کو بڑی راحت، ویرا راجہ ویرا تنازع میں دو کروڑ جمع کرنے کا حکم مؤخر
رحمان نے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ اب دہلی ہائی کورٹ کی دو ججوں پر مشتمل بینچ نے اس واحد جج کے حکم کو اصولی طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ججز نے اس معاملے میں یکساں رائے قائم کی ہے اور متنازع حکم کو مزید نافذ نہیں سمجھا جائے گا۔
Entertainment News: میرے گنگنانے سے ہی اے آر رحمان نے بنا لیا تھا پورا گانا: جونیتا گاندھی
جونیتا گاندھی نے کہا کہ میں اس وقت صرف گنگنا رہی تھی، لیکن اے آر رحمان نے اسی ریکارڈنگ سے ایک نیا گانا بنا دیا، رحمان کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے، وہ اچانک کسی چیز کو لے کرکچھ بھی بنا سکتے ہیں، یہ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا خاصہ ہے۔
AR Rahman accused of stealing ‘Shiv Stuti’ tune: اے آر رحمان پر ’شیو استوتی‘ دھن چوری کرنے کا الزام، 2 کروڑ کا جرمانہ، عدالت نے بھیجا نوٹس
عدالت نے 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ گانے میں واضح طور پر لکھا جائے کہ یہ مرحوم استاد ناصر فیاض الدین ڈاگر اور استاد ناصر ظہیر الدین ڈاگر کی ’شیوا استوتی‘ پر مبنی کمپوزیشن ہے۔ اسے تمام OTT پلیٹ فارمز اور آن لائن میڈیم پر اپ ڈیٹ کیا جائے۔ یہی نہیں ڈاگر خاندان کو بھی 2 لاکھ روپے کا ہرجانہ ادا کرنا ہوگا۔
Waves Summit 2025: ہندوستان میں پہلی بارویوز سمٹ، ملک اور دنیا کے اعلیٰ پیشہ ور افراد سے بات کریں گے پی ایم مودی
اس ہائی پروفائل میٹنگ میں کئی بڑے نام شرکت کریں گے، جن میں سندر پچائی، ستیہ نڈیلا، مکیش امبانی، آنند مہندرا، امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، چرنجیوی، موہن لال، رجنی کانت، عامر خان، اے آر رحمان، اکشے کمار، رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون جیسے نامور صنعتکار اور اداکار شامل ہیں۔
After AR Rahman Mohini Dey Announces Divorce: اے آر رحمان کے طلاق کا اعلان، کچھ گھنٹے بعد ہی قریبی بھی شوہر سے ہوئی الگ، لے رہی ہیں طلاق
اے آررحمٰن کے بعد اب ان کی ایک ٹیم رکن نے بھی طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے اس بات کی جانکاری سوشل میڈیا کے ذریعہ شیئر کی ہے اور سبھی سے ان کے بارے میں رائے قائم نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
AR Rahman-Saira Banu divorce:اے آر رحمان کی اہلیہ نے شادی کے 29 سال بعد لیا طلاق، مداحوں میں مایوسی
آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے شادی کے 29 سال بعد اہلیہ سائرہ سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس خبر کے بعد مداحوں کو بڑا جھٹکا لگا۔





