Podcast Remark Controversy: پوڈکاسٹ تبصرہ تنازع: بی این شرما نے اپنی غلطی تسلیم کر لی، والمیکی سماج سے مانگی معافی
پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین بی این شرما نے حالیہ دنوں ایک پوڈکاسٹ کے دوران دیے گئے متنازع بیان پر والمیکی سماج سے عوامی طور پر معافی طلب کر لی ہے۔ بدھ کے روز وہ اپنے اہلِ خانہ اور ساتھیوں کے ہمراہ امرتسر میں واقع والمیکی تیرتھ استھل پہنچے، جہاں انہوں نے ماتھا ٹیک کر اپنی غلطی کا اعتراف کیا اور سماج سے معافی مانگی۔
DK Shivakumar apologises for reciting RSS anthem: کرناٹک کے ڈپٹی سی ایم ڈی کے شیوکمار نے آر ایس ایس کا ترانہ پڑھنے پر معافی مانگی، کہا — کانگریس چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں
شیوکمار نے بی جے پی اور آر ایس ایس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ انہوں نے کہا، ’’گاندھی خاندان پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا۔ میں پیدائشی کانگریسی ہوں اور کانگریسی رہ کر ہی مروں گا۔





