Hyderabad Airport: مسافروں کی مدد کیلئے آ گیا APOC، حیدر آباد ایئرپورٹ بنا ہندوستان کا پہلا اے آئی پاورڈ ڈیجیٹل ٹوین پلیٹ فارم
جی ایم آر ایئرپورٹس کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر-ساؤتھ اور چیف انوویشن آفیسر ایس جی کے کشور نے کہا کہ جی ایم آر گروپ مسافروں کے تجربات کو نمایاں طور پر بڑھانے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے جدید ترین تکنیکی اختراعات کے ساتھ ہوا بازی کی صنعت کی قیادت کر رہا ہے۔