High-level talks between PM Modi and Sri Lankan President: وزیر اعظم مودی اور سری لنکا کے صدر دسانائیکے کی اعلیٰ سطحی بات چیت، شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز
وزیر اعظم نریندر مودی نے 4 اپریل کو سری لنکا کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کا آغاز پرتپاک استقبال اور اعلیٰ سطحی مذاکرات کے ساتھ کیا۔
Anura Kumara Dissanayake is new Sri Lanka President: انورا کمارا ڈسانائیکےسری لنکا کے نئے صدر منتخت،صدارتی انتخابات میں بائیں بازو اور مارکسی نظریہ کی پارٹی کی جیت
ایسے میں بھارت کے لیے تشویش بڑھ گئی ہے۔ جس طرح مالدیپ کے صدر محمد معیزو بھارت مخالف مہم چلا کر اقتدار میں آئے، انورا کمارا بھی اسی طرح سےاقتدار میں حاصل کیا ہے۔





