Bharat Express DD Free Dish

Anupam Kher

انوپم کھیر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انہیں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ انہوں نے امت شاہ کی محبت، خلوص اور پرتپاک مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ملک، سماج، ثقافت، سنیما اور زندگی کے مختلف موضوعات پر طویل اور نہایت بامعنی گفتگو ہوئی۔

’میٹرو ان دنو‘ کو گلشن کمار اور ٹی سیریز نے انوراگ باسو پروڈکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے پیش کیا ہے۔ انوراگ باسو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو بھوشن کمار، کرشن کمار، انوراگ باسو اور تانی باسو نے پروڈیوس کیا ہے۔

اداکار نے 'X' پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا، " شروع کرنے کے بارے میں سب سے اچھا طریقہ جو میں نے سوچا، وہ یہ ہے کہ میں اپنی ماں دلاری کے مندر میں جاکر ان کا آشیرواد حاصل کروں اور میرے والد کی تصویر بھی مجھے آشیرواد دے۔

اس خاص موقع پر اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ٹائیگر شراف بھی حب الوطنی کے رنگ میں رنگے نظر آرہے ہیں۔

پی ایم مودی نے ملک کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی کاٹیج صنعتوں، کاریگروں اور روزگار کے بحران کا سامنا کرنے والے دستکاروں کو مضبوط کرنے کے عزم کے ساتھ 'وکل فار لوکل' کی حوصلہ افزائی کریں۔

ستمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم کو ناقدین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  شائقین اس فلم کو زیادہ پسند نہیں کر رہے ہیں۔ فلم کی شروعات کافی خراب رہی ۔

جب سے منی پور سے خواتین کی برہنہ پریڈ کرنے سے متعلق  شرمناک واقعہ کی  ویڈیو سامنے آئی ہے، پورے ملک میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر سب کے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر ہر کوئی اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہا ہے۔