Anti-Sikh Riots Case: راؤس ایونیو کورٹ اس دن کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر پر سنائے گا اپنا فیصلہ، 1984 سکھ مخالف فسادات میں ملوث ہونے کا الزام
سی بی آئی نے ٹائٹلر کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 147 (فساد)، دفعہ 148، 149، 153 اے، 188، 109 (جرائم کے لیے اکسانا) اس کے ساتھ ساتھ تعزیرات ہند کی دفعہ 302 (قتل)، 295 اور 436 کے تحت چارج شیٹ داخل کی ہے۔
Anti-Sikh Riots of 1984 cases: پل بنگش قتل کیس میں متاثرین کا فریق عدالت میں پیش کیا گیا، سی بی آئی نے بھی دیا جواب
یہ مقدمہ یکم نومبر 1984 کو پل بنگش گرو دوار کے سامنے تین سکھوں ٹھاکر سنگھ، بادل سنگھ اور گرو چرن سنگھ کے مبینہ قتل سے متعلق ہے۔ سی بی آئی نے مئی 2023 میں ان کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل کی تھی۔