Cross-border cooperation against drug abuse: منشیات کے استعمال کے خلاف سرحدوں سے ماورا تعاون
ڈاکٹر کوستُبھ شرما نے ہمفری فیلوشپ کے ذریعے منشیات کے استعمال کی روک تھام، علاج اور کمیونٹی پر مبنی حکمت عملیوں کا مطالعہ کیا اور صحت عامّہ کو مضبوط کرنے کے طریقے دریافت کیے۔
Major crackdown on drug supply chain: ڈرگ سپلائی چین پر بڑا ایکشن: اے این ٹی ایف اور بی ایس ایف کے مشترکہ آپریشن میں بڑی کھیپ برآمد
اے این ٹی ایف اور بی ایس ایف کے مشترکہ آپریشن میں پنجاب سرحد سے 19.980 کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔ پاکستان میں موجود ہینڈلرز سے منسلک چار ملزمان کی گرفتاری کے ساتھ ہی ڈرگ سپلائی نیٹ ورک پر بڑا وار کیا گیا ہے۔
Mumbai police new year crackdown: خبردار ممبئی! نئے سال کی پارٹی پر پولیس کی کڑی نظر، 800 کروڑ سے زائد کی منشیات ضبط کر کے اسمگلروں کا نیٹ ورک تباہ
نئے سال سے پہلے ممبئی پولیس نے منشیات کے سوداگرں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 814 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط کی ہے۔
Up codeine syrup illegal sale fir on 19 firms: یوپی میں دوا کے نام پر فروخت ہو رہا تھا زہر! بغیر دستاویز کوڈین سیرپ فروخت کرنے والے 19 کمپنی مالکان پر ایف آئی آر، اب تک مجموعی طور پر 87 مقدمات درج
اتر پردیش فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کوڈین والی کف سیرپ اور منشیات کی فہرست میں شامل دواؤں کے ذخیرہ اور غیر قانونی فروخت کے معاملے میں وارانسی، سلطانپور، بھدوہی اور پریاگ راج کی 19 میڈیسن فرموں کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔
“Say No to Drugs”: سروجنی نگر نے قائم کیا نیا کارنامہ، ’ڈرگز کو کہیں ناں‘ اور لکھنؤ کو لائف اسٹائل کیپٹل بنانے کا وژن
لکھنؤ۔ سروجنی نگر کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی قیادت میں لکھنؤ میں منعقد پہلے بین الاقوامی سطح کے یوتھ کنسرٹ نے موسیقی، ترغیب اور نوجوانوں کے بااختیار ہونے کا شاندار ماحول پیدا کیا۔
Govt commited to tackle drug trafficking: امت شاہ نے کہا- منشیات کے مافیا پر کوئی رحم نہیں، حکومت منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے پرعزم
امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے کارٹیل کے لیے کوئی رحم نہیں۔ مودی حکومت کے نشہ فری بھارت مشن کو تیز کرنے کے لیے 88 کروڑ روپے مالیت کی میتھامفیٹامائن گولیاں ضبط کی گئی ہیں اور بین الاقوامی منشیات کارٹیل کے 4 افراد کو امفال اور گوہاٹی زون سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Goa Drug Money Laundering Case: بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک پر ای ڈی کی کارروائی، سات ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل
دو غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد پر فرد جرم، آٹھ ریاستوں میں چھاپوں کے دوران اہم شواہد ملے اور بینک کھاتے منجمد کردیے گئے ہیں۔





