Sachin Tendulkar Extends Wedding Invitation To PM Modi: سچن تندولکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بیٹے ارجن کی شادی میں کیا مدعو، جانئے کب ہوگی شادی؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بلے باز سچن تندولکر نے منگل کے روز وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے بیٹے ارجن تندولکر کی شادی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی۔
Sachin Tendukar Love Story: سچن تندولکر سے 6 سال بڑی ہیں اہلیہ انجلی، جانئے دونوں کی دلچسپ لو اسٹوری
Sachin Tendukar Love Story: سچن تندولکر اور انجلی تندولکر کی لو اسٹوری کسی بالی ووڈ فلم سے کم نہیں ہے۔ سچن تندولکر اور انجلی تندولکر کی پہلی ملاقات ایئرپورٹ پر ہوئی تھی۔





