Telangana Dog Killing: تلنگانہ میں انتخابی وعدوں کی آڑ میں 500 کتوں کی بے رحمانہ قتل، 7 سرپنچ سمیت 15 افراد کے خلاف ایف آئی آر
تلنگانہ کے ہنمکونڈا اور کاماریڈی اضلاع سے سامنے آنے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ریاستی سیاست، دیہی نظم و نسق اور انسانی اقدار پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔ گرام پنچایت انتخابات کے دوران کیے گئے ایک انتخابی وعدے کو پورا کرنے کے نام پر 500 سے زائد آوارہ کتوں کو زہریلے انجکشن دے کر مار دیا گیا۔
Roof collapse Baraut one dead Wasim livestock killed: باغپت میں مکان کی تعمیر کے دوران بڑا حادثہ؛ لِنٹر گرنے سے ملبے کے نیچے دبا خاندان، جوان بیٹے اور دو مویشیوں کی دردناک موت
باغپت کے بڑکا روڈ پر ایک زیرِ تعمیر مکان کی چھت گر گئی۔ حادثے کے وقت لِنٹر ڈالا جا رہا تھا۔ ملبے تلے دبنے سے ایک نوجوان کی جان چلی گئی جبکہ کئی مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔ پولیس اور مقامی لوگوں نے جے سی بی کی مدد سے ریسکیو آپریشن چلایا۔
Monkeys also have days,International Monkey Day:بندروں کے بھی دن آتے ہیں
کیسی سورو اور ایرک ملیکن نے پہلی بار یہ دن منایا، جس کے بعد یہ ہر سال منایا جانے لگا۔ دنیا کے کئی ممالک میں اس دن بندروں کے لیے خصوصی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں اور لوگوں کو آگاہ بھی کیا جاتا ہے۔
ٹرین سے مسلسل کٹ کر جانوروں کی موت کے واقعات کو روکنے کے لیے ریلوے کرے گا ایک نیا تجربہ
نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): ٹرین سے مسلسل کٹے جانے والے جانوروں کی موت کے معاملے میں بھارتی محکمہ ریلوے نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اب ہندوستانی ریلوے ٹرین کی پٹریوں کے گرد باڑ لگانے کا تجربہ کرنے جا رہی ہے۔ یہ باڑ ان جگہوں پر لگائی جائے گی جہاں جانوروں کے کٹنے کے …





