Bharat Express DD Free Dish

Anil kapoor

بالی ووڈ کے معروف اداکار انل کپور ایک نئے کوئز شو ’انڈیا کے ٹاپ ون پرسینٹ‘ کے ساتھ ٹیلی ویژن پر واپسی کرنے جا رہے ہیں۔ اس شو میں عام معلومات کے بجائے شرکاء کی کامن سینس، ذہانت، مشاہدے اور منطقی سوچ کو آزمایا جائے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ شو کے فاتح کو ایک کروڑ روپے تک کا انعام جیتنے کا موقع ملے گا۔

جیکی شراف نے کہا کہ فلم کی آواز کو بھی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے صاف اور معیاری بنایا گیا، جس پر 2 سو سے زائد گھنٹے صرف کیے گئے۔ ان کے مطابق یہ یادگار فلم اب ایک نئے انداز اور بہتر تجربے کے ساتھ جلد دوبارہ سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔

فلم ’’الفا‘‘ یش راج فلمز کی مقبول اسپائی یونیورس کی ساتویں فلم ہے۔ اس سے قبل ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘، ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘، ’’وار‘‘، ’’پٹھان‘‘، ’’ٹائیگر 3‘‘ اور ’’وار 2‘‘ جیسی فلمیں اس سلسلے کا حصہ رہ چکی ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر آدتیہ چوپڑا ہیں جبکہ اس کی ہدایت کاری شیو رویل نے انجام دی ہے۔

انیل کپور نے مزید کہا کہ ان کی والدہ ہی وہ دھاگہ تھیں ،جس نے پورے کپور خاندان کو ایک ساتھ باندھ  رکھا تھا۔ ان کے جانے سے جو خالی پن آیا ہے اسے نہ صرف اہل خانہ بلکہ ان کے جاننے والے اور چاہنے والوں نے بھی محسوس کیا ہے۔

بالی ووڈ کے مشہور کپور خاندان کو آج اس وقت گہرا صدمہ پہنچا، جب خاندان کی بزرگ اور قابل احترام رکن نرمل کپور اس دنیا کو الوداع کہہ گئیں۔

ابوظہبی میں منعقدہ آئیفا 2024 میں ان کی پرفارمنس پر ستاروں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ شاہ رخ خان سے لے کر انل کپور اور رانی مکھرجی تک کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔

سوشل میڈیا پر اس بات کا بہت چرچا ہے کہ اگر گیم پلٹ نہ گئی تو ثنا مقبول اس سیزن کی فاتح ہوں گی۔ اس کے علاوہ نیازی دوسرے اور رنویر شوری تیسرے پوزیشن پر آ سکتے ہیں۔

بیڈ نیوز ایک کامیڈی فلم ہے، جو 19 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ اس میں ترپتی ڈمری، وکی کوشل اور ایمی ورک مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری آنند تیواری نے کی ہے اور ہیرو یش جوہر، کرن جوہر، اپوروا مہتا اور امرت پال سنگھ بندرا کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔

حال ہی میں میکرز نے ‘بگ باس OTT 3’ کے لیے ایک پریس کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیااور اس لانچ ایونٹ کی میزبانی منور فاروقی نے کی تھی۔

کچھ دن پہلے یہ کہا جا رہا تھا کہ میکرس مبینہ طور پر سلمان کی جگہ انل کپور، سنجے دت یا کرن جوہر کو میزبان بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگرچہ اس بارے میں کچھ تصدیق نہیں ہو سکی۔ لیکن حال ہی میں میکرس نے بگ باس OTT 3 کا پرومو شیئر کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔