Actor Tej Sapru Story: کرکٹر بننا چاہتا تھابالی ووڈ کا یہ ’کھلنایک‘، دور سے دیکھ کر ڈائریکٹر نے کہا تھا- یہی بنے گا میری فلم کا ہیرو
1979 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سرکشا‘ میں انہوں نے بطور ہیرو کام کیا، مگر کچھ ہی مہینوں بعد ان کے والد کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ 20 اکتوبر 1979 کو دیوالی کے دن ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ اس کے بعد خاندان کی پوری ذمہ داری تیج سپرو کے کندھوں پر آ گئی اور انہیں جو بھی کردار ملا، وہ کرنے لگے۔
On this day, Bollywood actor Amrish Puri passed away due to brain tumor: آج ہی کے دن بالی ووڈ اداکار امریش پوری کا برین ٹیومر کی وجہ سے ہوا تھا انتقال
ج ہی کے دن بالی ووڈ اداکار امریش پوری کا برین ٹیومر کی وجہ سے ہوا تھا انتقال ۔لیکن اپنی دمدار اداکاری کی وجہ سے آج بھی فین کے دلوں میں ان کے لئے وہی پیار ہے





