Amit Shah to visit Assam & West Bengal: امت شاہ آسام اور مغربی بنگال کے دورے پر جائیں گے، اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا لیں گے جائزہ
30 جنوری کو مرکزی وزیر داخلہ گوہاٹی جائیں گے، جہاں وہ پارٹی کے کور گروپ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ میں تنظیمی مضبوطی، انتخابی مہم کی منصوبہ بندی اور اسمبلی انتخابات سے جڑی حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
Amit Shah to launch BJP Kerala mission: وزیر داخلہ امت شاہ کیرالہ میں بی جے پی کے ’’مشن 2026‘‘ کا کریں گے آغاز، اسمبلی انتخابات سے قبل سرگرمیاں تیز
وزیر داخلہ امت شاہ ’’نیو انڈیا، نیو کیرالہ‘‘ کنکلیو کا افتتاح کریں گے، جس کا مقصد ریاست میں ترقی اور نئے امکانات پر گفتگو کرنا ہے۔ وہ کیرالہ میں منتخب بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کریں گے اور این ڈی اے اور بی جے پی کور کمیٹی اجلاسوں میں بھی شرکت کریں گے۔
Amit Shah’s Sitapura visit: وزیرداخلہ امت شاہ کے جے پور دورے کے پیش نظر وزیراعلیٰ بھجن لال شرما نے سیتا پورہ میں تیاریوں کا لیا جائزہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو جے پور میں نئے فوجداری قوانین سے متعلق نمائش کا افتتاح کریں گے۔ یہ نمائش 18 اکتوبر تک روزانہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک عوام کے لیے کھلی رہے گی۔
Amit Shah will visit Jammu and Kashmir: وزیر داخلہ امت شاہ آپریشن سندور کے بعد پہلی بار کریں گے جموں و کشمیر کا دورہ، متاثرین سے ملاقات کی امید
آپریشن سندور کے بعد مرکزی وزیر داخلہ 29-30 مئی کو جموں و کشمیر کا اپنا پہلا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے سکتے ہیں اور فائرنگ کے متاثرین سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں۔
Amit Shah To Visit Maharashtra: وزیر داخلہ امت شاہ مہاراشٹر کے دو روزہ دورے پر جائیں گے، آپریشن سندورکے بعد ریاست کا پہلا دورہ
امت شاہ کا مہاراشٹر کا یہ دورہ بھارت کی عالمی سطح پر جاری "آپریشن سندور" مہم کا حصہ ہے، جس کے تحت بھارتی وفود دنیا بھر میں دہشت گردی کے پاکستانی خطرے کو اجاگر کر رہے ہیں اور خود دفاع کے حق میں عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔





