Amit Shah in Pongal festivities: وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت، پالیسیوں اور فلاحی اسکیموں کی توسیع کے تناظر میں امت شاہ کی پونگل تہوار میں شرکت
وزیرداخلہ امت شاہ نے تمل ناڈو کے عوام سے اپیل کی کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی کے ’ترقی یافتہ بھارت‘ کے وژن کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کریں۔ انہوں نے ڈی ایم کے حکومت کو ملک کی یعنی سب سے زیادہ بدعنوان حکومت قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ ہر محاذ پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔





