امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے کی تیاری
اپنی خواہشات کی بنیاد پرانہوں نے ایسی ڈگری کا انتخاب کیا، جوان کی صلاحیتوں کو بہترین طریقے سے فروغ دے اورملازمت کے مواقع کے لیے اہم رابطے فراہم کرے۔ اس کے بعد قانتہ نے امریکہ بھرمیں ان پروگراموں پرتحقیق کی جو ان کے شعبے میں خاص وصف کے لیے جانے جاتے ہیں۔