Bharat Express DD Free Dish

American Airlines

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فوجی ہیلی کاپٹر ’میرین ون‘ واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک کمرشل مسافر طیارے کے انتہائی قریب آ گیا۔ اس واقعے کو فضائی اصطلاح میں ’لاس آف سیپریشن‘ (طیاروں کے درمیان محفوظ فاصلے میں کمی) قرار دیا جا رہا ہے۔ اس واقعے کے بعد امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (NTSB) نے معاملے کی باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

نشے میں دھت مسافر نے امریکن ائیرلائن میں اپنے ہی دوست پر پیشاب کر دیا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔