Youth Dies After Ambulance Fails To Get Fuel: شرمناک! ایمبولینس کو پٹرول نہ ملنے پر مریض جاں بحق، بلیا ڈی ایم نے دیا تحقیقات کا حکم
اتر پردیش کے ضلع بلیا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایمبولینس کو پٹرول نہ ملنے کے باعث ایک نوجوان کی جان چلی گئی۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے جبکہ متوفی کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ ضلع انتظامیہ نے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
Unconscious girl raped in moving ambulance: بہار میں شرمناک واقعہ، دوڑ کے دوران بیہوش لڑکی سے چلتی ایمبولینس میں زیادتی، ڈرائیور اور ٹیکنیشین گرفتار
یہ واقعہ نہ صرف قانون و انصاف کے نظام کو جھنجھوڑ دینے والا ہے بلکہ معاشرے کے لیے بھی ایک گہری تشویش کا باعث ہے۔ عوامی سطح پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آخر ایک ایمبولینس جیسی محفوظ مانی جانے والی گاڑی میں بھی خواتین محفوظ کیوں نہیں؟





