CJI inaugurates new court complex in Ratnagiri: چیف جسٹس بی آر گوئی نے رتناگری میں نئے عدالت کمپلیکس کا کیا افتتاح، ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمے کی بھی ہوئی نقاب کشائی
چیف جسٹس گوئی نے کہا کہ منڈنگڑ عدالت کمپلیکس کا صرف دو سال میں مکمل ہونا ریاستی حکومت کی مؤثر کوششوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا ’’یہ صرف ایک عمارت نہیں بلکہ عدالتی خواب کی تعبیر ہے، جو انصاف کی فراہمی کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم مہیا کرے گی۔‘‘





