Suriname Ambassador Hanisha Jairam In Haridwar: جنم اشٹمی پر ہریدوار پہنچیں سورینام کی سفیر، منسا دیوی کے درشن کرکے سوامی کیلاشانند مہاراج سے لیا آشیرواد
جنم اشٹمی کے موقع پر سورینام کی سفیر ہنیشا جے رام ہریدوار پہنچیں۔ انہوں نے ماں منسا دیوی مندر میں درشن کیے اور جنوبی کالی مندر میں سوامی کیلاشانند گری سے آشیرواد لیا۔
Iran Ambassador Mohammad Fathali: ایران میں احتجاج کے دوران بھارتیوں کی گرفتاری کی خبر فیک، ایرانی سفیر نے کی تردید
ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف عوام سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہے۔ اس دوران کچھ رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا کہ احتجاج کے دوران چھ بھارتی اور دس افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے، لیکن ایران کے سفیر محمد فتح علی نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔
Impressed by PM Modi: گزشتہ پانچ برسوں میں وزیراعظم مودی کی قیادت سےکافی متاثر ہوں: بھارت میں مالٹا کے سفیر روبین گاؤسی
بھارت اور مالٹا کے تعلقات کے 60 سال مکمل، مالٹا کے سفیر روبین گاؤسی نے وزیراعظم مودی کی قیادت کی تعریف کی۔
Hifzur Rahman Appointed Ambassador : حفظ الرحمٰن لیبیا میں بھارت کے نئے سفیر مقرر، جلد سنبھالیں گے اپنی نئی ذمہ داریاں
بھارت کی وزارتِ خارجہ نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ موجودہ بھارتی سفیر برائے چاڈ، ڈاکٹر حفظ الرحمٰن کو لیبیا میں بھارت کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر حفظ الرحمٰن جلد اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
Italian Ambassador On PM Modi Vision : وزیر اعظم مودی کا وژن شاندار ہے، 2047 تک بھارت پانچواں بڑا شپ بلڈر بنے گا: اٹلی کے سفیر
بھارت میں اٹلی کے سفیر انٹونیو انریکو نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 2047 تک بھارت کو دنیا کا پانچواں سب سے بڑا شپ بلڈر (جہاز ساز ملک) بنانے کا ہدف نہ صرف قابلِ عمل ہے بلکہ حقیقت کے قریب بھی ہے۔
New Zealand Prime Minister Plays Street Cricket in Delhi: نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے دہلی میں کھیلی اسٹریٹ کرکٹ، ویڈیو وائرل
پی ایم کرسٹوفر لکسن نے اپنے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’نیوزی لینڈ اور ہندوستان کو کرکٹ سے ہماری مشترکہ محبت سے زیادہ کوئی اور چیز متحد نہیں کرتی ہے‘‘۔
China sent Ambassador to Aafghanistan: افغانستان میں چین نے بھیجا سفیر، طالبان حکومت کو انٹرنیشنل سطح پر تسلیم کرنے کی پیش رفت
چین نے طالبان حکومت میں سفیر مقرر کر دیا ہے، جس کے بعد وہ ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ تاہم اس کے پیچھے چین کی کس مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
Italian Envoy: پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاحی تقریب میں شرکت کرکے بے حد خوشی ہوگی:اطالوی سفیر
قومی راجدھانی میں اطالوی نمائش کے افتتاح کے موقع پر ہندوستان میں اٹلی کے سفیر ونسنزو ڈی لوکا پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ جمعہ کو پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے بارے میں پوچھے جانے پر اطالوی ایلچی ونسنزو ڈی لوکا نے اے این آئی کو بتایا کہ ’’میں افتتاحی اجلاس میں شرکت کروں گا… بہت خوشی ہوگی۔





