Bharat Express DD Free Dish

Amartya Sen

نوبیل انعام یافتہ امرتیہ سین کو الیکشن کمیشن نے SIR سے متعلق ایک نوٹس بھیجا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ نوٹس ڈیٹا میں موجود ٹائپو (تحریری) غلطی کی وجہ سے جاری کیا گیا تھا۔ اس معاملے پر ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے بنگال کی توہین قرار دیا ہے۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ ہندوستان ہندو راشٹر نہیں ہے، بلکہ تکثیریت اور کئی برادریوں کے اتحاد کا ملک ہے

فیس بک سے لیکر ایکس تک ہر جگہ یہ افواہ پھیلنے لگی کہ پروفیسر امرتیہ سین کا انتقال ہوگیا ہے۔ البتہ اس خبر کےوا ئرل ہوتے ہی امرتیہ سین کی بیٹی نندنا سین نے ایکس پر اپنے پوسٹ میں اس خبرکی تردید کرتے ہوئے  اسے افواہ بتایا اور لکھا کہ  دوستو، آپ کی تشویش کا شکریہ لیکن یہ فرضی خبر ہے۔بابا بالکل ٹھیک ہیں۔

جب ان سے بی جے پی کے بارے میں سوال پوچھا گیا کہ، کیا بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے ان سالوں میں اپنی کارکردگی میں بہتری لائی ہےتو انہوں نے نفی میں سر ہلاتے ہوئے کہا کہ، "مجھے نہیں لگتا کہ اس میں بہتری آئی ہے۔