Bharat Express DD Free Dish

Amarnath Yatra،

امرناتھ یاترا کی تیاریوں سے متعلق جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے گلمرگ میں ایک ہائی لیول میٹنگ کی، جس میں انہوں نے پہلگام حملے کے بعد سے وادی میں بڑھتے چیلنجزپر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مقامی لوگوں اورسیاحوں کی سیکورٹی کے پختہ انتظامات کا بھی بھروسہ ظاہرکیا۔

 جنوبی کشمیر ہمالیہ میں 3,880  میٹر کی اونچائی پر واقع امرناتھ کی مقدس گفا میں بابا برفانی کے درشن کے لئے 62 روزہ سالہ تیرتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی۔

جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے یہ بھی یقین دلایا کہ "ٹھوس اور مضبوط" ہندوستانی فوج سرحد پار سے کسی بھی غیر معمولی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔