Kazakhstan road accident: کزاخستان میں سڑک حادثہ، ایک ہندوستانی طالب علم جاں بحق، دو زخمی، التائی پہاڑوں سے واپسی کے دوران ہوا حادثہ
حادثے کے نتیجے میں ملی موہن نامی طالب علم جاں بحق ہوگیا، جبکہ آشیكا شیجامنی سنتوش اور جسینابی زخمی ہوئے ہیں۔ سفارت خانے نے بتایا کہ دونوں زخمی طلبہ کو اوسکیمن کے سٹی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔





