Gautam Adani US Case Dismissed: گوتم اڈانی کو ملی کلین چٹ! امریکہ میں زیر التواء تمام فوجداری مقدمات ہمیشہ کے لیے بند
اڈانی گروپ کے وکلاء نے مؤقف اختیار کیا کہ اس معاملے میں شامل تمام فریق بھارتی شہری اور بھارتی کمپنیاں ہیں، جبکہ مبینہ لین دین اور سرگرمیاں بھی مکمل طور پر بھارت میں انجام پائی تھیں۔ وکلاء نے یہ دلیل بھی دی کہ جن بانڈز یا مالیاتی دستاویزات کا حوالہ دیا جا رہا ہے، وہ امریکی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈ نہیں ہوتے، اس لیے امریکی قوانین کا اطلاق اس معاملے پر نہیں ہوتا۔
Criminal complaint filed against Sonia Gandhi: سونیا گاندھی کے خلاف ووٹر رجسٹریشن میں مبینہ جعلسازی پر فوجداری مقدمہ دائر کرنے کی درخواست، شہریت حاصل کرنے سے قبل ووٹ ڈالنے کے الزام میں پولیس تحقیقات کا مطالبہ
شکایت کے مطابق، سونیا گاندھی جو پیدائش کے لحاظ سے اطالوی شہری تھیں، 30 اپریل 1983 کو قانون شہریت کی دفعہ 5 کے تحت بھارتی شہری بنیں۔ تاہم، ان کا نام 1981-82 میں ہی نئی دہلی پارلیمانی حلقے کی ووٹر فہرست میں شامل تھا، جس سے اس وقت الیکشن کمیشن کو دی گئی دستاویزات پر سوال اٹھتے ہیں۔





