Bharat Express

Allama iqbal

پروفیسر عبدالحق ( ریٹائرڈ شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی ) نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں دنیا کی کسی بھی زبان میں ا قبال جیسا بلند پایہ شاعر ، فلسفی، مفکر نظر نہیں آتا۔ انھوں نے کہا کہ اقبال کو یاد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے اقبال کی شاعرانہ عظمت پیُمبر اسلام سے وابستہ ہے۔

دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے نئے سیلیبس سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال سے متعلق باب ہٹاکر ویر ساورکر سے متعلق ایک نئے باب کو شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔

 بھارت ایکسپریس / 9 نومبر :عالمی یوم اردو  ہندوستان میں ہر سال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن اس لیے بھی قابل ذکر ہے کہ یہ اردو کے مشہور شاعر محمد اقبال کا یوم پیدائش بھی ہے۔ اس دن بہت سے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں، جن میں سیمینار، سمپوزیم، مشاعرے وغیرہ ہوتے …