PM Modi meets members of all-party delegations: وزیر اعظم مودی نے کل جماعتی وفود کے اراکین سے کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف دنیا کے سامنے ہندوستان کے موقف کی وضاحت کے لیے کی ان کی تعریف
وزیر خارجہ ایس جے شنکر پہلے ہی ان وفود سے ملاقات کر چکے ہیں اور پاکستان کی طرف سے دہشت گردی کی حمایت کے خلاف ہندوستان کے مضبوط موقف کو دنیا کے سامنے پیش کرنے میں ان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
All Party Delegation: چار ممالک کا دورہ کرنے کے بعد ایک اور وفد ہندوستان واپس آیا ، منیش تیواری نے کہا- ہم اپنی بات رکھنے میں کامیاب رہے
منیش تیواری نے کہا کہ "تمام وفود جو غیر ملکی دوروں پر گئے اور وہاں انہوں نے اپنے ہم منصبوں سے بات کی، انہوں نے دنیا کو واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے،
PM Modi will meet members of all-party delegations: وزیر اعظم مودی آپریشن سندور کے حوالے سے دنیا بھر میں بھیجے گئے آل پارٹی وفود کے اراکین سے کریں گے ملاقات، کل ملک لوٹے گا پہلا وفد
آپریشن سندور کی وضاحت کے لیے دنیا بھر میں بھیجے گئے کل جماعتی وفود جلد ہی ملک لوٹنے والے ہیں اور جے پانڈا کی قیادت والا وفد سب سے پہلے کل دہلی پہنچے گا۔
Multi-party delegations are to secure support for India: کثیر الجماعتی وفود ہندوستان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نکلے ہیں،ملکی سیاسی اختلافات کو اجاگر کرنے کیلئے نہیں:سلمان خورشید
۔سلمان خورشید، جو کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن ہیں، نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف قومی اتفاق رائے کو عالمی سطح پر پیش کرنا ضروری ہے، اور اس بحث کو ملکی سیاسی اختلافات میں نہیں الجھنا چاہیے۔
Our mission has received overwhelming support: ہمارے مشن کو زبردست حمایت ملی ہے — آل پارٹی وفد کے ساتھ برازیل پہنچے ششی تھرور نے کہا، دہشت گردی کے خلاف دنیا نے دکھائی یکجہتی
تھرور نے کہا کہ اب تک وفد کو جن ممالک سے جو ردعمل ملا ہے، وہ نہایت مثبت رہا ہے، خاص طور پر اس وقت جب بھارت کے اعتراض کے بعد کولمبیا نے پاکستانی دہشتگردوں کی ہلاکت پر جاری کردہ تعزیتی بیان واپس لے لیا۔
India All-Party Delegations: دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے آل پارٹی وفد کو دنیا بھر سے مل رہی ہے حمایت
وفود کی قیادت ششی تھرور، روی شنکر پرساد، سنجے جھا، کنی موزی کروناندھی، سپریا سولے، بجیانت پانڈا اور شریکانت شندے نے کی۔ ان رہنماؤں نے پاکستان کی دہشت گردی کی سرپرستی پر روشنی ڈالی اور ہندوستان کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر زور دیا۔
All Party Delegation in Seoul: سیول میں ’کورین بہاری‘ چارلی سے ملے جے ڈی یو لیڈر سنجے جھا، ملاقات کو بتایا ’خاص‘
چارلی کو اس غیر رسمی گفتگو میں ایک ٹھیٹھ بہاری انداز دیکھا گیا۔ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں بھارتی وفد کے ساتھ ملاقات کو شاندار قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمیں بھارتی پارلیمنٹ کے ارکان سے ملنے کے لیے بلایا گیا ہے، ہم کو ’نربسنیس‘ ہو رہا تھا کہ یہ ہم سے کیوں ملنا چاہتے ہیں؟
Operation Sindoor outreach: آپریشن سندور کے بعد حکومت کی سفارتی مہم: 25 ممالک میں تمام پارٹی وفود کو بریفنگ دینے کا فیصلہ
یہ سفارتی مہم بھارت کے عالمی دفاعی اور سیاسی موقف کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی دہشت گردی کی حمایت کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کی کوشش ہے۔
Multi-party envoys a bright signal of national unity: کل جماعتی پارلیمانی وفود بھیجنے کا فیصلہ کوئی معمولی سفارتی اقدام نہیں بلکہ قومی یکجہتی کا ایک مضبوط پیغام ہے
یہ کثیرالجماعتی وفود نہ صرف پاکستان کے اقدامات کے خلاف بھارت کے موقف کو مضبوط کریں گے بلکہ عالمی برادری کو یہ بھی دکھائیں گے کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔
Op Sindoor delegation: پاکستان کو بے نقاب کرنے کیلئے بیرون ملک جانے والے وفد کا حصہ نہیں ہوں گے یوسف پٹھان،سامنے آئی یہ بڑی وجہ
بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا آپریشن سندھور کے ذریعے جواب دیا۔ جس دوران پاکستان اور پی او کے میں واقع دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا تھا۔ جواب میں پاکستان نے جارحانہ رویہ اپناتے ہوئے کئی شہروں پر حملے کرنے کی کوشش کی۔





