Bharat Express

All India Ideal Teachers Association

وزیر اعظم نے تجویز پیش کی کہ ایوارڈ یافتہ اساتذہ کو سوشل میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑنا چاہیے اور اپنے بہترین  طور طریقوں کا اشتراک کرنا چاہیے تاکہ ہر کوئی اس طرح کے طریقوں سے سیکھ سکے، اپنا سکے اور فائدہ اٹھا سکے۔

صدر پروگرام سید تنویر احمد (ڈایرکٹر مرکزی تعلیم بورڈ)جماعت اسلامی ہند نے اپنے صدارتی خطبہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ استاد کو علم کی منتقلی کے ساتھ سماجی و اخلاقی اقدار بھی منتقل کرنے ہوں گے اس کے لیے پانچ نکاتی فارمولہ دیا۔ محمد ارشاد عالم فلاحی  نے میڈیا کے تمام تر کاموں کو بڑی خوبی سے انجام دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسو سی ایشن کے قومی صدر شیخ عبدالرحیم نے بتایا کہ، "آئیٹا اساتذہ کی ایک ملک گیر رجسٹرڈ تنظیم ہے جس کا قیام 1992 میں عمل میں آیا۔