Argentina Vs Algeria: لیونل میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک نے رقم کی تاریخ، ارجنٹینا نے الجزائر کو تین-صفر سے ہرایا، ورلڈ کپ میں شرکت کا نیا عالمی ریکارڈ
اس میچ میں تین گول کرنے کے ساتھ ہی لیونل میسی مردوں کے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں 16 گول کے ساتھ جرمنی کے سابق اسٹرائیکر میروسلاو کلوزے کے برابر مشترکہ سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ یہ میسی کی ورلڈ کپ میں پہلی ہیٹ ٹرک بھی ہے۔





