Bharat Express DD Free Dish

Akhlaq Lynching

سورج پورکورٹ نے ملزمین کے خلاف درج مقدمے کو واپس لینے والی عرضی کو خارج کردیا ہے۔ عدالت کے اس فیصلے کا مطلب ہے کہ ملزمین کے خلاف کیس جاری رہے گا۔ عدالت نے یوپی حکومت کی عرضی کو غیراہم اوربے بنیاد قراردے کرمسترد کردیا گیا۔