Harsimrat Kaur Badal Big Claim: ’’کیجریوال نے پنجاب کے سی ایم بھگونت مان سے مانگا استعفیٰ…‘‘ اکالی دل کی رکن پارلیمنٹ ہرسمرت کور بادل کا بڑا دعویٰ
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان لیپٹوسپائروسس نامی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان کے علاج کے لیے انہیں موہالی کے فورٹس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ لیپٹوسپائروسس انفیکشن کی حالت سنگین اور بعض صورتوں میں مہلک بھی ہو سکتی ہے۔
India Canada Conflict: لوگوں میں خوف و ہراس کا ہے ماحول،بولے سکھبیر سنگھ بادل،کانگریس رکن پارلیمنٹ نے بھی وزیر اعظم کو لکھا خط
اکالی دل کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ہندوستان کے بعد کینیڈا میں ہندوستانیوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ان میں بڑی تعداد پنجابیوں کی ہے۔ کینیڈا میں ہر سال ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں۔ پچھلے دو دنوں میں بہت گھبراہٹ ہے اور جیسے جیسے یہ آگے بڑھے گا بہت ردعمل آئے گا۔
اکالی دل نے بی بی جاگیر کور کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے نکالا
چنڈی گڑھ،7 نومبر (بھارت ایکسپریس): شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) نے پیر کو بی بی جاگیر کور کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر پارٹی کی بنیادی رکنیت سے نکال دیا، جس میں شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) کو تحلیل کرنے کی سازش میں ان کی شمولیت بھی شامل ہے۔ …
Continue reading "اکالی دل نے بی بی جاگیر کور کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے نکالا"