Lakhimpur Kheri Violence Case: سپریم کورٹ نے سابق مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو دی ضمانت
لکھیم پور میں تشدد کے معاملے میں جیل میں بند سابق مرکزی وزیراجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت دے دی ہے۔ لکھیم پور کھیری میں اکتوبر 2021 میں پھیلے تشدد میں 8 افراد کی موت ہوگئی تھی۔
Lakhimpur Kheri violence : لکھیم پور کیس کے اہم گواہ اور اس کے بھائی پر تلوار سے حملہ
ساتھ ہی پربھجوت سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ یہ حملہ لکھیم پور کھیری تشدد کے مرکزی ملزم مرکزی وزیر داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کے قریبی رشتہ داروں نے کیا تھا۔ پربھجوت نے ٹکونیا تھانے میں اس حملے کی شکایت کی ہے۔ تحریر میں آشیش مشرا کا نام بھی آیا ہے۔