World Bank Chief Praised: ورلڈ بینک کے سربراہ اجے بنگا نے بھارتی ترقیاتی ماڈل کی تعریف کی، نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی پوسٹ
وزیراعظم ہند کا دفتر نے جمعہ کو آئی اے این ایس کی اس رپورٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا، جس میں ورلڈ بینک کے سربراہ اجے بنگا نے بھارت کے کوآپریٹو ماڈل کی تعریف کرتے ہوئے اسے توسیع پذیر ترقی (اسکیل ایبل گروتھ) کی ایک بہترین مثال قرار دیا ہے۔
Ajay Banga takes over as World Bank President: ہند نژاد امریکی اجئے بنگا کو عالمی بینک کا صدر نامزد کیا گیا
ہندوستانی نژاد امریکی اجے بنگا نے جمعہ کو عالمی بینک کے صدر کا عہدہ سنبھالا، جس سے وہ دو عالمی مالیاتی اداروں، ورلڈ بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں سے کسی ایک کے سربراہ بننے والے پہلے پنجابی شخص ہیں۔
New President of the World Bank :اجے بنگا ورلڈ بینک کے نئے صدر منتخب، جانئے بھارت کے ساتھ کیا خاص تعلقات ہیں؟
اجے بنگا کو بدھ کو 25 رکنی ایگزیکٹو بورڈ نے بلا مقابلہ منتخب کیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ اس سے پہلے بنگا ماسٹر کارڈ کے سی ای او بھی رہ چکے ہیں۔





